Skip to main content

نوشہروفیروز میں سندھ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن شہید بھٹو کا بلدیاتی نظام کے خلاف احتجاج

نوشہروفیروز میں سندھ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن شہید بھٹو کی جانب سے دھرے بلدیاتی نظام کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ 

سپاف شہید بھٹو کے مرکزی چیف آرگنائیزر سرور مری اور ضلعی جنرل سیکریٹری وزیر وگن کی زیرقیادت کارکنوں نے علامتی بھوک ھڑتال بھی کی۔ کارکن دھرے بلدیاتی نظام کے خلاف نعرے لگا رھے تھے۔ اس موقع پر رھنمائوں نے کھا کہ دھرا بلیاتی نظام سندھی عوام کے خلاف گھری سازش ھے جسے کسی بھی صورت میں قبول نھیں کرینگے۔ 


Comments