Skip to main content

دادو میں معمولی تنازعہ پر ایک شخص قتل

دادو کے قریبی گاوں میہو خان بھنڈ میں بچوں کے معمولی جھگڑے پر بھنڈ برادری کے دو گرہوں میں تنازعہ سے فائرنگ کے واقع میں تیس سالہ عبید اللہ بھنڈ زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیئے سول اسپتال دادو لایا گیا ، طبعی معائنہ کرنے کے بعد زخمی کی حالت تشویشناک ہونے پر حیدر آباد منتقل کیا گیا لیکن زخمی عبید اللہ بھنڈ زخموں کے تاب نہ لاتا ہوا رستے میں ہی فوت ہوگیا۔ پوسٹ مارٹم کے بعدلعش کو ورثاءکے حوالا کیا گیا، جبکہ آخری اطلاع تک اس واقع کا مقدمہ درج نہ ہوسکا،دوسری جانب مقتول کے ورثاءمیںشدیداشتعال پایا جارہا ہے۔

Comments