Skip to main content

ٹھاروشاہ پولیس کا دو ڈاکو گرفتار اوران سے ایک کار اور مزدہ برآمد کرنے کا دعوٰی

دادو سے فرار ہونے والے دو ڈاکوو دیدار علی اور امانت علی کو مٹھیانی روڈ سے ٹھارو شاہ پولیس نے گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے، پولیس نے یہ بھی دعوٰی کیا ہے کہ گرفتار ڈاکوو ¿ں کے قبضہ سے دادو میں چھینی گئی ایک کار اور مزداہ بھی برآمد ہوا ہے، جبکہ ان گرفتار ڈاکوں پر تا حال کوئی مقدمہ درج نہی کیا جاسکا،۔


Comments