Current Issues, Exclusive and Breaking News, Balanced stories, Technology News, Entertainment News, Notable, Peoples Talk, Protests etc.
Search This Blog
مختلف شیعہ تنظیموں کا سکیورٹی انتظامات پر عدم اعتماد،مصائب کے دوران کئی عزادار بے ہوش
محراب پور (یو این این آن لائن)انجمن نوجوان شیعہ میں معصوم شہید کربلا علی اصغر کی شہادت کے موقع پر مولانا منظور حسین سولنگی کے مصائب پڑہنے کے دوران درجن کے قریب عزادار عاشق چنہ، تقی خاصخیلی، امداد سومرو، غلام علی چنہ اور دیگربے ہوش ہوگئے،
دوسری جانب پورے ملک کے حساس شہروں میں9اور 10محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے ، جبکہ محراب پور میں 100سالہ قدیمی اور تاریخی ماتمی جلوس برآمد ہوتا ہے جس پر مختلف شیعہ تنظیمیں نے حکومت کے سکیورٹی انتظامات پر عدم اعتمادکا اظہار کرتے ہوئے محراب پور میں اپنی مدد آپ کے تحت رضاکار اور نجی اسکاو ¿ٹ فورس کی مدد لی ہے اور کہا کہ چند ایک مقامات پر مقامی پولیس بھی تعنات کی گئی ہے۔
Comments
Post a Comment